اسحاق ڈار، محسن نقوی سمیت 355 افراد کو سول ایوارڈز دینے کی منظوری
صدر مملکت نے 355 افراد کےلئے پاکستان سول ایوارڈز دینے کی منظوری دے دی۔ نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو نشان امتیاز سے نوازا جائےگا۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگ...