رمیز راجہ نے ایک بار پھر قومی ٹیم پر تنقید کے تیر برسا دیے
سابق چیئرمین پی سی بی اور کمنٹیٹر رمیز راجہ نے ایک بار پھر قومی ٹیم پر کڑی تنقید کردی ہے۔ انگلینڈ میں موجود کمنٹیٹر رمیز راجہ اپنے بورڈ میں اپنے دور کی کارکردگی کی تعریفوں کے گن گاتے رہے اور کھلاڑی...