بنگلا دیش کے شپ بریکنگ یارڈ میں گیس کے اخراج سے آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔ بنگلا دیش میں جمعہ کو شپ بریکنگ یارڈ میں ایک کشتی سے زہریلی گیس کا اخراج ہوا جس سے کم از کم آٹھ مزدور ہلاک اور پانچ لاپتہ ہو گئے۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ انہوں نے جنوب مشرقی […]
Source: ARY News Syndicated Broadcast. Live breaking coverage updated continuously on Abaseen News Network.
Original Article Link: https://urdu.arynews.tv/gas-leak-at-bangladesh-shipbreaking-yard/